برطانیہ نے بیرون ممالک سے آنیوالوں کیلئے قرنطینہ کی مدت کم کرنے پر کام شروع کردیا



لندن (مجتبیٰ علی شاہ )سکریٹری ٹرانسپورٹ نے کہا ہے کہ برطانیہ،  بین الاقوامی آنے والوں کے لئے  14 دن کی خود ساختہ علیحدگی کی مدت کو کم کرنے کے لئے آزمائشی نظام تیار کرنے میں "اچھی پیشرفت" کر رہا ہے۔

ٹرانسپورٹ سیکرٹری  نے کہا کہ "ٹیسٹ اور ریلیز" پروگرام خود سے الگ تھلگ ہونے کی ایام کو "بہت کم" کر سکتا ہے، اس وقت یہ مدت  14 دن ہیں۔

انہوں نے  بتایا کہ حکومت کا مقصد "ٹیسٹ اور رہائی" پروگرام شروع کرنا ہے جس کے بعد انگلینڈ کا لاک ڈاؤن تقریبا ختم ہوجائے گا ۔ اپنے لوگوں کو اعتماد کی طرف لانا ہے
Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی