ٹک ٹاک اسٹار ایک مہینے میں کتنا کما لیتے ہیں؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے









ک ٹاک موبائل کی وہ ایپلی کیشن ہے جسے ہزاروں پاکستانی استعمال کرتے ہیں۔ اس ایپ پر اپنے ٹیلنٹ کو استعمال کرتے ہوئے سینکڑوں لوگوں نے اپنی پہچان بنائی۔
اسی طرح کچھ نامور ٹک ٹاک اسٹارز کو اداکار احسن خان نے اپنے پروگرام بول نائٹس ود احسن خان میں مدعو کیا اور ان سے دلچسپ سوالات پوچھے۔
احسن خان نے مشہور ٹک ٹاک اسٹار اریقہ حق سے سوال کیا کہ وہ ایک مہینہ میں تقریباً کتنا کما لیتے ہیں؟
جس پر ٹک ٹاک اسٹار اریقہ نے جواب دیا کہ وہ ایک مہینہ میں ڈیڑھ سے دو لاکھ آرام سے کما لیتے ہیں۔
Blogger Template

Hellow We are Stylo Templates. We Offers You To Create Custom Blogger Template Design For You.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی